8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 2:43
وکی لیکس آج مزید 17 لاکھ خفیہ دستاویزات جاری کرے گا
جیو نیوز - لندن…وکی لیکس آج مزید 17 لاکھ خفیہ دستاویزات جاری کرے گا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق وکی لیکس آج مزید 17 لاکھ خفیہ دستاویزات جاری کرے گا۔وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے مطابق آج جاری کی جانے والی دستاویزات میں1970 کے سفارتی مراسلات، انٹیلی جنس رپورٹیں اور کانگریس کی خط وکتابت شامل ہیں۔