تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:39

شمالی کوریا کا ممکنہ حملہ،جاپان نے پیٹرائٹ دفاعی میزائل نظام نصب کردیا

جیو نیوز - ٹوکیو…شمالی کوریا کی جانب سے ممکنہ میزائل حملے کے خدشے کے پیش نظر جاپان میں پیٹرائٹ میزائل دفاعی نظام نصب کردیاگیا۔حکام کے مطابق دارالحکومت ٹوکیو میں میزائل تباہ کرنے والے اعلیٰ درجے کی صلاحیت والے دو پیٹرائٹ وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے نصب کیے گئے ہیں، جبکہ Asaka اور Narashino میں بھی انٹرسیپٹرنصب کیے گئے تھے ، Yokosuka میں امریکی فوجی اڈے کے قریب بھی دولانچرز تیار ہیں، ماضی میں بھی اسٹینڈر میزائل تھری (SM-3) نصب کیے جاچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.