تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 12:43

شمالی کوریا کی تھرمو نیوکلیئر جنگ کی دھمکی،غیرملکی جنوبی کوریا چھوڑ دیں

جیو نیوز - پیانگ یانگ…شمالی کوریا نے تھرمو نیوکلیئر جنگ کی وارننگ دیتے ہوئے جنوبی کوریا میں مقیم غیرملکیوں سے ملک چھوڑنے کی اپیل کی ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا میں غیرملکی تنظیمیں ، کمپنیاں اور سیاح ملک چھوڑ کرچلے جائیں ، وہ جنگ میں غیرملکیوں کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے ،گذشتہ ہفتے شمالی کوریا نے اسی قسم کی وارننگ پیانگ یانگ میں غیر ملکی سفارت کاروں کو دی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.