10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 3:44
نئی دلی: ٹرین پٹری سے اتر گئی، 2افراد ہلاک
جیو نیوز - نئی دلی…بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹرین پٹری سے اترگئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹرین کی11بوگیاں پٹری سے اترگئیں، حادثے میں2 افرا د ہلاک ہوگئے۔