تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:15

میانمار: منڈالے میں مسلمانوں کی آبادی میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - ینگون…میانمار کے شہر منڈالے میں مسلمانوں کی آبادی میں آگ لگ گئی۔ جس کے نتیجے میں دو سو سے زیادہ مکانات جل کر راکھ ہوگئے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پولیس حقائق چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔مسلمانوں کی اس آبادی میں آگ لگائی گئی ہے۔انھوں نے کہا کہ آگ لگنے کے بعد امدادی ٹیمیں بھی تاخیر سے پہنچیں۔ دوسری جانب حکام کے مطابق آگ پراسرار طور پر لگی جس کے نتیجے میں دو سے زیادہ مکانات مکمل جل گئے جبکہ کئی کو نقصان پہنچا ہے۔تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.