تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:10

بھارت : خوشی نگر میں آتشزدگی، 140گھرجل کر خاکستر

جیو نیوز - نئی دلی…شمالی ریاست اترپردیش کی کچی آبادی خوشی نگر میں آگ نے 140 گھر نگل لیے ، چولہے سے لگنے والی آگ سے 2 خواتین ہلاک ہوگئیں ، حکام اور مقامی افراد آگ بجھانے کی کوشش کرتے رہے ، حکومت کی امداد کے انتظار میں لوگ اپنی دُنیا اُجڑ جانے پر روتے رہے ، ایک اور آگ کانپور کے کپڑا گودام میں لگی، پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.