15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:44
بوسٹن: میراتھون کے دوران 2 دھماکے،متعدد افراد زخمی
جیو نیوز - بوسٹن…بوسٹن میں میراتھون کے دوران 2 دھماکے ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکوں کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ دھماکوں کے بعد پولیس نے علاقے کو سیل کردیا ہے۔ واقعہ میراتھون کے دوران پیش آیا جس میں 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔