16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 14:55
ایرانمیں زلزلے سے درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
جیو نیوز - تہران…ایران میں زلزلے سے درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق زلزلے کا مرکز زاہدان سے3 12میل جنوب مشرقی علاقے میں واقع ایرانی شہر خش تھا جس سے 40افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔