تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 اپریل 2013
وقت اشاعت: 9:15

بھارت، قرض کی رقم واپس مانگنے پرخواتین پر سرعام تشدد

جیو نیوز - نئی دہلی …بھارت میں 4 افراد نے قرض کی رقم واپس مانگنے پر سرعام خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ دیدہ دلیری اتنی کہ وڈیو بھی بنالی۔واقعہ بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں آیا جہاں چار افراد نے قرضے کی رقم 20 ہزار روپے واپس مانگنے پر دو خواتین کو ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ سے ظلم کا نشانہ بنایا گیا،صرف یہی نہیں ان کو ہراساں کرنے کے لئے وڈیو بھی بنائی ، وہاں موجودہر کوئی خاموش تماشائی بنارہا، ایک بوڑھے شخص کی بیچ بچاوٴ کی کوشش بھی رائیگاں گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنچاب میں غنڈہ گردی کایہ واقعہ 3 اپریل کو پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.