تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:38

بھارت: گاڑی کی ٹکر سے بچی ہلاک، سیاسی رہنما کا بیٹا گرفتار

جیو نیوز - نئی دہلی … بھارت میں گاڑی کی ٹکر سے 2 سالہ بچی کی ہلاکت پر سیاسی رہنما کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ واقعہ مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں پیش آیا۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بے قابو گاڑی نے پہلے ایک بچی کو اپنے پہیوں تلے کچل دیا، پھر ایک موٹرسائیکل سوار کو بھی ٹکر ماری۔ گاڑی کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنماء عبدالقدیر مولانا کا 17 سالہ بیٹا چلا رہا تھا، جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.