تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 اپریل 2013
وقت اشاعت: 23:13

بغداد میں خودکش حملہ، 27افراد جاں بحق، متعدد زخمی

جیو نیوز - بغداد…عراق کے دار الحکومت بغداد میں دھماکے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ قطر کے الجزیرہ ٹی وی کے مطابق دھماکہ بغداد کے ایک مشہور و معروف ہوٹل کے اندر ہوا ہے جس میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.