1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:37
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی،انڈیکس11967پربند
اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو معمولی تیزی رہی اور ہنڈریڈ اندکس پانچ پوانٹس بڑھ کرگیارہ ہزار نو سو اڑسٹھ پر بند ہوا مجموعی طور پرپانچ کروڑ چھیاسٹھ لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو ستائیس کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور ایک سو تیرا کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔