تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:37

رواں سیزن کپاس کی پیداوار میں8فیصد کمی

اے آر وائی - لاہور: رواں سیزن ملک بھر میں کپاس کی ایک کروڑ اکیس لاکھ بیلز کی پیداوار ہوئی پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق یہ پیداوار گذشتہ سال کی نسبت آٹھ فیصد کم ہے۔



سیزن کے آخری پندرہ دنوں میں ججنگ فیکٹریز کو کپاس کی اکیانوے ہزار بیلز موصول ہوئیں گزشتہ سال اس عرصے میں صرف تین ہزار گانٹھیں موصول ہوئی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.