تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:38

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل دوسرے ہفتے مندی

اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل دوسرے ہفتے مندی رہی ۔ پورے ہفتے کے میں ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس میں مجموعی طور پر ایک فیصد کمی ہوئی اور یہ ایک سو چھتیس اعشاریہ دو پوائنٹس پر آ گیا۔اس دوارن جاپان کے نکئی انڈیکس میں دو اعشاریہ ایک فیصد اور جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں ایک اعشاریہ تین فیصد کمی ہوئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.