1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:38
کپاس کی قیمت میں گزشتہ ہفتے 500روپے فی من کمی
اے آر وائی - کراچی: ملک بھر میں اعلیٰ معیار کی کپا س کی قیمت میں گزشتہ ہفتے پانچ سو روپے فی من کمی ہوئی سینئیرکاٹن ٹریڈر نسیم عثمان نےاے آر وائی نیوز کو بتایا کہ اس کمی کے بعد کپاس کی قیمت آٹھ سو پچاس روپے فی من کی سطح پر آ گئی ان کا کہنا تھا کہ بعض مقامات پر اوسط معیار کی کپاس کے سودے سات سے ساڑھے سات ہزا ر روپےفی من پر بھی ہوئے۔