تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:38

رواں مالی سال تجارتی خسارہ 12 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا امکان

اے آر وائی - کراچی: رواں مالی سال تجارتی خسارہ بارہ ارب ڈالر سے زائد رہنے کا امکان ہے ایک رپورٹ کے مطابق مالی سال دو ہزار دس گیارہ کے اختتام پر برآمدات کی مالیت پچیس ارب اسی کروڑ ڈالر رہنے کا امکان ہے جو چوبیس ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کے ہدف سے پانچ فیصد زائد ہے۔



درآمدات کی مالیت ہدف سے چھ فیصد زائد اڑتیس ارب دس کروڑ ڈالر تک پہنچ سکتی ہے اس طرح تجارتی خسارہ بارہ ارب بیس کروڑ ڈالررہنے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.