تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:39

بھارت میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام نے مسترد کردیا

اے آر وائی - نئی دہلی : بھارت میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے اضافے کے حکومتی اعلان کے بعد ملک بھر میں عوامی احتجاج شروع ہوگیا۔ حکومتی اعلان کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت اٹھاون روپے سے ترسٹھ روپے کردی گئی ہے۔



بھارت میں رواں سال جنوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلی مرتبہ ردوبدل کیا گیا ہے تاہم عوام نے اس اضافے کو مسترد کردیا۔ حکومتی اعلان کے ساتھ ہی ملک بھر کے پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.