تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:41

انٹربینک مارکیٹ:ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

اے آر وائی - کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں دس پیسے کمی ہوئی اور ڈالر پچیاسی روپے پچیس پیسے سے بڑھ کر پچیاسی روپے پینتیس پیسے پر پہنچ گیا۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کے لئے ڈالر کی طلب بڑھنے کے باعث روپے کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.