تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:42

ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں آج پھر مندی

اے آر وائی - بنکاک : ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں آج مندی رہی۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسفیک انڈیکس اعشاریہ دو فیصد کمی سے ایک سو چونتیس اعشاریہ دو پوائنٹس پر آ گیا۔



ہانک کانگ،تائیوان،تھائی لینڈ،انڈونیشیا،بھارت،سنگاپور،ملائیشیااور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جبکہ جاپان،چین، جنوبی کوریا اور سری لنکا کی مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.