تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:42

اوسط معیار کا سریہ 1500روپے فی ٹن مہنگا ہوگیا

اے آر وائی - کراچی : مقامی ریٹیل مارکیٹ میں سریے کی فی میٹرک ٹن قیمت میں پندرہ سو روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اس اضافے کے بعد کراچی ریٹیل مارکیٹ میں شپ پلیٹ کے سریے کی فی ٹن قیمت پینسٹھ ہزار پانچ سو روپے سے بڑھ کر سڑسٹھ ہزار روپے ہوگئی ہے۔ ڈیلرز کے مطابق پنجاب میں طلب بڑھنے کے بعد سندھ سے سریے کی سپلائی میں اضافے کی وجہ سے سریہ مسلسل مہنگا ہورہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.