تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:42

آئی ایم ایف پاکستان مذاکرات:زرعی ٹیکس کی شرط عائد

اے آر وائی - دبئی : آئی ایم ایف نے پاکستان پر زرعی ٹیکس نافذ کرنے کی شرط عائد کر دی ہے۔ دبئی میں پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان ہونے والی بات چیت میں آئی ایم ایف نے حکومت پر ترقیاتی اخراجات میں اضافہ اور حکومتی اخراجات میں کمی پر زور دیا ہے۔ آئی ایم ایف کاکہناہےکہ پاکستان اپنا ٹیکس کانظام بہتر کرے ۔پاکستان کو بجٹ خسارہ ساڑھے چار فیصد تک لانے کی ضرورت ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.