تازہ ترین سرخیاں
Please install font for better text view. / بہتر لکھائی یا بہتر متن دیکھنے کے لئے فونٹ انسٹال کریں۔
فونٹ انسٹال کرنے کے لئے اس صفحے پر جائیں
 کاروبار 
9 جون 2011
وقت اشاعت: 18:19

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں17کروڑ51لاکھ ڈالر کی کمی

اے آر وائی - کراچی : گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں سترہ کروڑ اکیاون لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت سترہ ارب سولہ کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالر رہ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں کمی کی بنیادی وجہ قرضوں اور سود کی مد میں ادائیگیاں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.