تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
18 جون 2011
وقت اشاعت: 5:34

پنجاب میں پیٹرول کا بحران جاری

اے آر وائی - لاہور : لاہو اورملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرارہے۔جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کاسامنا ہے۔ پٹرول پمپس پرلمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔دوسری جانب جن پمپس پر پٹرول دستیاب ہے وہاں قیمتیں بڑھا کر فروخت کیا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.