تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
18 جون 2011
وقت اشاعت: 12:22

پی ایس او نے35ہزار ٹن پٹرول درآمد کرنے کیلئےٹینڈرجاری کر دیا

اے آر وائی - کراچی : پاکستان اسٹیٹ آئل نے پینتیس ہزار ٹن پٹرول درآمد کر نے کے لئے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ پیٹرول درآمد کرنے کا مقصد ملک کے مختلف حصوں خصوصاً پنجاب میں اس کی قلت پر قابو پاناہے۔



پٹرول جولائی کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچ جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے بہت سے شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار ہے اور خصوصاً پنجاب کے مختلف شہروں میں اس حوالے سے صورتحال بہت خراب ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.