تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
18 جون 2011
وقت اشاعت: 14:50

مہنگائی میں گزشتہ ہفتے پچھلےسال کی نسبت15.9فیصداضافہ

اے آر وائی - کراچی : ملک بھر میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں پچھلے سال کی نسبت پندرہ اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق اس دوران روز مرہ استعمال کی تریپن اشیاء میں سے ستائیس کی قیمتوں میں اضافہ اور پانچ میں کمی ہوئی جبکہ اکیس اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ جن اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ان میں ٹماٹر،انڈے،مرغی کا گوشت،ایل پی جی اور دیگر شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.