تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
20 جون 2011
وقت اشاعت: 7:30

سات ہفتوں کی مندی کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی

اے آر وائی - بنکاک : مسلسل سات ہفتے کی مندی کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں آج مجموعی طور پر تیزی دیکھی گئی۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پسیفک انڈیکس اعشاریہ پانچ فیصد اور جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ چھ فیصد اضافہ ہوا۔ جنوبی کوریا کا کوسپی انڈیکس اعشاریہ تین فیصد بڑھا۔



ماہرین کے مطابق جاپان میں آٹو صنعت کا مستقبل بہتر نظر آنے اور آسٹریلیا کے بینکوں کے منافع پرکشش رہنے کی توقعات کی وجہ سے ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.