تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
20 جون 2011
وقت اشاعت: 14:7

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی،100انڈیکس195پوائنٹس گرگیا

اے آر وائی - کراچی : کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو پچیانوے پوانٹس گر کر بارہ ہزار ایک سو چھیاسٹھ پر بند ہوا۔



کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا اور یہ رجحان سارا دن برقرار رہا ۔ بلو چپ اسکرپٹس میں سرمایہ کاروں کی پرافٹ ٹیکنگ نے ٹریڈنگ اسکرین کو ریڈ کردیا۔ کُل پانچ کروڑ دس لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے ۔دو سو تیرا کمپنیز کے حصص سستے اور پینتیس کمپنیز کے حصص مہنگے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.