تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
22 جون 2011
وقت اشاعت: 5:56

پاکستان کے ساتھ تجارت بحال کی جائے،بھارتی تاجر

اے آر وائی - نئی دہلی: پاکستان اور بھارت میں کشیدگی سے بھارتی تاجر پریشان، چائے کے تاجروں نے مطالبہ کیاہے کہ اسلام آباد کے ساتھ تجارتی بحال کی جائے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاسی کشیدگی کے بعد پاکستان نے بھارت کے ساتھ زمینی راستوں سے تجارت بند کردی۔ جس کے بعد بھارتی پنجاب کے چائے کے تاجر سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ ان کا کہناہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارت بحال کرنے سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا۔



تاجروں نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کے ساتھ زمینی راستے کھلو کر تجارت بحال کی جائے۔اس بھارتی چائے کو وسطی ایشیا کی مارکیٹ بھی مل جائیگی۔ ساٹ نمبر 8۔۔۔۔۔ راجندر گوئل۔۔۔ امرتسر میں چائے کے تاجر۔۔۔۔۔۔۔ ساٹ نمبر13۔۔۔ دربار لال پنجاب اسمبلی کے سابق نائب تاجروں نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کے ساتھ زمینی راستے کھلو کر تجارت بحال کی جائے۔اس بھارتی چائے کو وسطی ایشیا کی مارکیٹ بھی مل جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.