22 جون 2011
وقت اشاعت: 5:56
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس میں160پوائنٹس کااضافہ
اے آر وائی - کراچی : کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی ۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو ساٹھ پوانٹس اضافے سے بارہ ہزار تین سوچھبیس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر چھ کروڑ اکیاسی لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ایک سو اڑسٹھ کمپنیز کے حصص مہنگے اور اٹھتر کمپنیز کے حصص سستے ہوئے۔