تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
24 جون 2011
وقت اشاعت: 11:12

یورپی طیارہ سازکمپنی ایئربس نےامریکی بوئنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

اے آر وائی - پیرس : یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے پیرس ایئر شو میں اپنی حریف امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریکارڈ 72 ارب ڈالر کے آرڈر حاصل کر لئے۔



یورپی طیارہ ساز کمپنی کے چیئرمین تھامس اینڈرز نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ پیرس ایئر شوایئربس کیلئے انتہائی کامیاب ثابت ہوا ہے اور ملائیشیا کی فضائی کمپنی میڈیم ہال جیٹ اے 320 خریدے گی تاہم انہوں نے معاہدوں کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.