تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
24 جون 2011
وقت اشاعت: 11:12

ایل پی جی کی منافع خوری کا خاتمہ کریں گے، ڈاکٹرعاصم

اے آر وائی - اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ حکومت ایل پی جی کے منافع خوری اور اجارہ داری کا خاتمہ کرے گی۔



قومی اسمبلی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ ایل پی جی پر اجارہ داریوں کے خاتمے کے لیئے حکومت مارکیٹنگ کمپنیاں بنا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں سدرن ٹرمینل بنایا جا رہا ہے جہاں مقررہ قیمت پر ایل پی جی فروخت کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.