تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
24 جون 2011
وقت اشاعت: 11:18

خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.32 ڈالر کا اضافہ

اے آر وائی - سنگا پور: عالمی منڈی میں آج خام تیل کی فی بیرل قیمت میں مزید ایک ڈالر بتیس سینٹس کا اضافہ ہوا۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں اگست کے لئے خام تیل کے سودے بانوے ڈالر چونتیس سینٹس فی بیرل میں کئے گئے۔



تجزیہ کاروں کے مطابق آئندہ دنوں میں تیل استعمال کرنے والے بڑے ممالک کی طلب ممکنہ طور پر بڑھنے کی وجہ سے خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.