15 اپریل 2015
وقت اشاعت: 20:59
سی این جی قیمتوں میں کمی کےلیے اوگرا کا ورکنگ پیپر تیار
جیو نیوز - اسلام آباد......اوگرانےسی این جی کی قیمت کم کرانےکےلیےورکنگ پیپرتیارکرلیا،ذرائع کے مطابق پنجاب اورسندھ میں ایک کلوسی این جی کی قیمت میں16روپےکمی کاامکان ہے،ذرائعنے مزید بتایا کہخیبرپختونخوا اوربلوچستان میں ایک کلو سی این جی پر17روپےتک کمی ہوسکتی ہے۔