تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
19 اپریل 2015
وقت اشاعت: 0:41

واشنگٹن: اسحاق ڈار کی امریکی عہدیداروں اور کاروباری تنظیموں سے ملاقات

جیو نیوز - واشنگٹن.......وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں امریکی عہدیداروں اور کاروباری تنظیموں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کی شرح میں اضافے، تجارت اور اقتصادی صورتحال بہتر بنانے کے لیے اصلاحات کی جارہی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ آئندہ دوسال میں 3600 میگاواٹ بجلی ایل این جی کے ذریعے سسٹم میں شامل کردی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.