تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
3 فروری 2013
وقت اشاعت: 10:17

پنجاب:ینگ ڈاکٹرز کا بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

اے آر وائی - پنجاب میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے مرحلہ وار بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔



فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن پنجاب کے ترجمان ناصرعباس نے کہا ہے کہ سروس اسڑکچر کی فراہمی کیلئے حکومت پنجاب سے جو معاہدہ ہوا تھا اس پر وزیراعلیٰ پنجاب کے دستخط بھی موجود ہیں ۔ترجمان کے مطابق ڈاکٹرز کو تاحال اسٹرکچر فراہم نہیں کیا گیا۔



ینگ ڈاکٹرز نے دھمکی دی ہے کہ اگر چار فروری تک مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو لاہور میں بھوک ہڑتال شروع کی جائے گی جو مرتے دم تک جاری رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.