3 فروری 2013
وقت اشاعت: 16:17
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت پی پی پارلیمانی پارٹی کااجلاس
اے آر وائی - کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا۔
اجلاس میں کل سندھ اسمبلی کے ہونے والے اجلاس سے متعلق حکمت عملی اور ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ امن وامان سےمتعلق صورتحال ۔ سیاسی صورتحال اوردیگراہم اموربھی زیرغور آئے ۔