تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 اپریل 2011
وقت اشاعت: 16:41

کراچی میں لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری

اے آر وائی - کراچی : ملک کے دیگرشہروں کی طرح کراچی میں بھی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے ۔ اتوار کوچھٹی والے روزبھی شہریوں کولوڈشیڈنگ کی اذیت سے دوچار ہوناپڑا۔



گذشتہ روزگورنرحکومت ہاوٴس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق کے ای ایس سی کوہدایت کی گئی تھی کہ لوڈشیڈنگ کے دورانیئے کونہ صرف کم کیاجائے بلکہ بجلی کے بحران پرقابو پانے کیلئے اقدامات کیئے جائیں۔ دوسری جانب بجلی کی بندش کے باعث شہرکے کئی علاقوں میں پانی بھی نایاب ہوگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.