11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:16
کراچی: ڈاکٹروں کی غفلت، خاتون بچی کو جنم دےکر چل بسی
اے آر وائی - کراچی : کراچی کےایک اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کےباعث تندرست خاتون بچی کوجنم دینے کےبعد چل بسی۔لواحقین نے معاملے کی تحقیقات اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔