11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:18
راولپنڈی: نیوروسرجن کاغلط آپریشن، تین بچوں کی ماں جاں بحق
اے آر وائی - راولپنڈی : راولپنڈی میں مبینہ طور پر نیور و سرجن کے غلط آپریشن کے باعث تین بچوں کی ماں عاصمہ عمران جان کی بازی ہار گئی۔ ہنستا بستا گھر غموں میں ڈوب گیا بچے اپنی ماں کی آغوش سے محروم ہوگئے ۔