تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 اپریل 2011
وقت اشاعت: 20:2

کارکنوں کا قتل شہر کا امن تباہ کرنے کی سازش ہے، ایم کیوایم

اے آر وائی - کراچی : ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے محمودآباد میں ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر ممبرآصف علی اور دوہمدردوں کے قتل کی مذمت کی ہے رابطہ کمیٹی نے ایک بیان میں کہاکہ ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں اورہمدردوں کے قتل کے واقعات شہرکا امن تباہ کرنے کی سازش کاحصہ ہے۔



دہشت گرد کراچی میں امن وامان کی صورتحال خراب کرکے قومی معیشت کونقصان پہنچانے کی سازش کررہے ہیں رابطہ کمیٹی نے گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیاکہ ان واقعات کافوری نوٹس لیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.