تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:11

کراچی سے لاہور جانے والی نائٹ کوچ کا انجن فیل، مسافر پریشان

اے آر وائی - کراچی : کراچی سے لاہور جانے والی نائٹ کوچ خانیوال میں پیروال کے نزدیک انجن فیل کے باعث روک دی گئی۔ مسافر تین گھنٹے انتظار کے بعد احتجاج پر مجبور ہوگئے۔



ٹرین گرمی میں کئی گھنٹے کھڑی رہی جس کی وجہ سے خواتین اور بچوں کو شدی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دوران مشتعل افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور توڑپھوڑ کی۔ ریلوے پولیس نے احتجاج کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ اس پر سونے پر سہاگہ یہ کہ پرائیویٹ بس سروس کی جعلی ٹکٹس بیچنے والے بھی پہنچ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.