تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:17

کراچی:بارہ گھنٹوں میں فائرنگ سےسات افراد جاں بحق

اے آر وائی - کراچی : کراچی میں گزشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔



نیو کراچی پولیس لائن میں ملزمان نے کراچی آپریشن کےکردار سب انسپکٹر ذوالفقار قائم خانی کو ہلاک کردیا۔ سعید آباد میں سنی تحریک کے کارکن فرحان قادری اور ان کی اہلیہ یاسمین کو گلا کاٹ کر ہلاک کیا گیا۔ شاہ لطیف نیشنل ہائی وے پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل علی بخش ہلاک ہوگیا جو سکھن تھانے میں تعینات تھا۔ خواجہ اجمیر نگری نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔ گلستان جوہر میں چادر میں لپیٹی خاتون کی نعش ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.