تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:21

کراچی میں مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا گیا

اے آر وائی - کراچی : کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں مزید تین افراد کو ہلاک کردیا گیا جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گلبہار کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرن کرکے ایک شخص کو ہلاک کیا۔ ایک شخص لانڈھی میں نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بنا۔



ادھرکورنگی نمبر چھ میں ڈگری کالج کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔سرجانی سیکٹر سیون سی، نارتھ کراچی اور ناظم آباد میں فائرنگ اور چھریوں کے وار سے تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.