تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:23

کراچی کیلئے پانی کا کوٹہ نہ بڑھایا گیا تو شدید قلت ہوگی

اے آر وائی - کراچی : ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کا کہنا ہے کہ کراچی شہر کیلئے پانی کے کوٹہ میں بارہ سو کیوسک کا اضافہ نہ کیا گیا تو موسم گرما میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوجائے گی۔ اے آروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پندرہ کروڑ گیلن یومیہ پانی کی قلت کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.