تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:31

سکھر: پولیس کا آپریشن چھ ملزمان گرفتار بھاری اسلحہ بر آمد

اے آر وائی - سکھر: سکھر میں پولیس نے آپریشن کے دوران چھ ملزمان گرفتار کرکے بھاری اسلحہ بر آمد کرلیا۔ سکھر کے علاقے کندھرا میں قبائلی تصادم میں ملوث دو قبیلوں کے خلاف ڈی پی او اعتزاز گورائیہ کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کرکے قبائلی تصادم میں ملوث چھ ملزمان کون گرفتار کرکے انکے قبضے سے چھ کلاشن کوف ۔تین رائفلیں۔تین شارٹ گن اور سینکڑوں گولیاں بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مختلف مقدمات درج کردیے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.