تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:57

چکوال:8افراد پر مشتمل خاندان،در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

اے آر وائی - چکوال : چکوال کا رہائشی آٹھ افراد پر مشتمل خاندان لاہور مین پچھلے دس روز سے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے۔



چکوال کا رہائشی اقبال انامی شخص کے چھہ بچے پیدائئشی طور پر نابینا ہیں ۔۔ ان کے علاج معالجے کے سلسلے میں پچھلے دس روز سے لاہور آیا ہوا ہے لیکن گڈ گورننس کے دعوی دار پنجاب حکومت یا اس کے کسی ذمہ دار نے روشنیوں سے محروم بچوں کے رابطہ نہیں کیا ،اقبال کے چھے نابینا بچوں میں سے سب سے بری بیٹی چودہ سال جبکہ سب سے چھوٹا بیٹا چھہ ماہ کا ہے، چھہ نابینا بچوں میں چار بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں ۔ بچوں کے والد نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سے کسی قسم کی مالی امداد کی ضرورت نہیں بس اس کے بچوں کا علاج کرایا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.