تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:0

کراچی:دو بھائیوں پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

اے آر وائی - کراچی : کراچی کے علاقے کھارادر میں دو بھائیوں پر فائرنگ کرنیوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ شہر میں چوبیس گھنٹون کے دوران نشانہ وار قتل سمیت دیگر واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔



کھارادر کے علاقے میں ملزم حنیف نے دو بھائیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم حنیف ذہنی مریض ہے۔ادھر ملیر کھوکھراپار کے جیوانی گوٹھ سے ایک شخص کی لاش بر آمد ہوئی ۔جب کہ ملیر مہران ٹاون کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.