تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:3

کوئٹہ میں دوسالہ بچی کو زیادتی کے بعدہلاک کردیا گیا

اے آر وائی - کوئٹہ : کوئٹہ میں دوسالہ بچی کو زیادتی کرکے ہلاک کردیا گیا۔ نامعلوم ملزمان نے لاش پھینک دی ۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں دوسالہ بچی کی لاش ملی ہے۔ پولیس کی گشتی ٹیم نے لاش قبضے میں لیکر بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال پہنچائی۔ ڈاکٹرکے مطابق بچی کی عمر دوسال ہے اور زیادتی کے باعث اس کی موت واقع ہوئی ہے۔ سٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفیش شروع کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.