6 مئی 2011
وقت اشاعت: 9:8
حبیب بینک اے جی زیورچ کےاعزازی چیئرمین حیدرحبیب چل بسے
اے آر وائی - کراچی : حبیب بینک اے جی زیورچ کے اعزازی چیئرمین حیدرمحمد حبیب زیورچ سوئٹزرلینڈ میں اچانک انتقال کرگئے۔حیدرحبیب کےانتقال پر اے آروائی فیلمی نے تعزیت کا اظہار کیاہے۔
حبیب بینک اے جی زیورچ کے اعزازی چیئرمین حیدرحبیب کی تدفین آج کراچی میں ہوگی۔حیدرحبیب کے ایصال ثواب کےلئے قرآن خوانی آج سہہ پہر فورٹی ٹو مورگیٹ لندن میں منعقد ہوگی۔حیدر حبیب انیس سو بیاسی میں حبیب بینک اے جی زیورچ کے صدر اور دوہزار نو میں بینک کے اعزازی چیئرمین بنے۔