تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 مئی 2011
وقت اشاعت: 10:23

کوئٹہ فائرنگ: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کا تین روزہ سوگ کا اعلان

اے آر وائی - کوئٹہ : کوئٹہ میں بروری روڈ پر واقع ہزارہ ٹاؤن قبرستان کے علاقے میں فائرنگ کے واقعے کے خلاف ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔



واقعے کے خلاف مشتعل افراد نے قومی شارع پر احتجاج کیا اور ٹائر نذر آتش کئے۔مظآہرین نے واقعے کو صوبائی حکومت کی نا اہلی قرار دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.